پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے سیلاب زدگان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، وزیراعلیٰ کا اعلان

Views: 80وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پنجاب میں شدید سیلابی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی تکلیف خیبرپختونخوا کے عوام کی بھی تکلیف ہے اور متاثرہ…

جنید اکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Views: 31پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

Views: 34وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی . ہسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی. سانپ کاٹنے اور دیگر ایمرجنسی ادویات کو ہسپتالوں میں دستیاب رکھنے کی ہدایت کر دی۔ تمام…

کاغذات نامزدگی کیس: رانا ثنا کیخلاف درخواست مسترد، درخواستگزار کو 5 لاکھ جرمانہ

Views: 37لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے رانا ثنا اللہ کے سینیٹ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے قرار دیا کہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیس , افغان خواتین کی وطن واپسی رکوانے کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

Views: 30اسلام آباد ;اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین افغان خواتین نے اپنی جبری وطن واپسی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار خواتین نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ پاکستانی شہریوں سے شادی کے بعد پاکستان میں مقیم…

اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Views: 46ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے…

دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی،رات کی تاریکی میں کانسٹیبل رافید اللہ کے گھر پر حملہ ، کانسٹیبل شہید

Views: 30دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کاروائی ،رات کی تاریکی میں کانسٹیبل رافید اللہ کے گھر پر حملہ ، کانسٹیبل رافید اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہیدہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے فتنۂ الخوارج کے 25 سے 30 دہشتگردوں…

بھارتی آبی جارحیت، سکھوں کامقدس اور تاریخی مقام کرتارپور گرودوارہ سیلاب میں ڈوب گیا

Views: 42بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے جب…

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کے انخلا کےلئےجاری آپریشن کو تیز کرنے کی ہدایت

Views: 33وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کے انخلا کے لئے جاری آپریشن تیز کرنے اور متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

Views: 32پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی ) کمیٹی کے ممبر ثناء اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔ اعلان کرنے…