پاکستان کی خبریں
بلوچستان سورج آگ برسانے لگا؛ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا
Views: 31کوئٹہ:بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ صوبے کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ…
اسحاق ڈار کی سربراہی میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے وسائل کی فراہمی سے متعلق 20 رکنی کمیٹی قائم
Views: 39وزیر اعظم شہباز شریف نے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے وسائل کی فراہمی سے متعلق کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم نے ملک میں بڑے آبی ذخائر، ریزروائرز کی تعمیر کے لیے وسائل کی فراہمی سے متعلق سفارشات…
صدر ٹرمپ بھارت کو پاکستان کیساتھ مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو
Views: 25پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات کے لیے میز پر…
لاہور: سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل
Views: 64سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کر دیا گیا۔…
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے
Views: 24وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کی جانب…
سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام
Views: 39سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام,اینمی پراپرٹی کے تحت رجسٹر جنرل(ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کی آبائی زمین نئے خریداروں کے نام رجسٹر کردی گئی.رپورٹ کے مطابق سابق فوجی صدر پرویز…
کوہاٹ: گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے
Views: 19کوہاٹ ;مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھار یاں کے ہسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے ساتھیوں کے ساتھ حجرہ عظیم باغ میں بیٹھے ہوئے…
پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں
Views: 47پشاور:خیبر پختونخوا میں کئی مقامات پر افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان میں بوہری برادری بھی آج…
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔
Views: 21چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے پہلے روز انہوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ عیدالفطر کے موقع پر ایمل ولی خان نے…
190عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست: نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے کی مہلت
Views: 34اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران نیب اسپیشل پراسکیوٹر تعینات کرنے…