پاکستان کی خبریں
خیبر پختونخوا میں بھی یوم تشکر جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
Views: 48پشاور:آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی پر خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے یوم تشکر منایا۔ “معرکہ حق” کے تحت آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی عظیم اور تاریخی کامیابی پر…
معرکہ حق، یوم تشکر؛ آرمی چیف کے ہمراہ وزیراعظم کی شہید اسکاڈرن لیڈر کے گھر آمد
Views: 45اسلام آباد:معرکہ حق کی کامیابی کے بعد یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم، آرمی چیف کے ہمراہ اسکاڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف نے شہید…
سارے لاہور کو کھود کر چھوڑ دیا، لوگوں کے کاروبار تباہ ہوگئے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
Views: 42لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سارے لاہور کو کھود کر چھوڑ دیا گیا ہے، لوگوں کے برے حالات ہیں اور کاروبار تباہ ہوگئے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر…
ملک بھر میں شدید گرمی؛ ہیٹ ویو برقرار، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
Views: 25ملک کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں میں موسم میں مزید شدت آنے کی پیش…
حالیہ کشمکش کے دوران نواز شریف اور افغانستان کی خاموشی معمہ ہے، لیاقت بلوچ
Views: 35لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ کشمکش کے دوران نواز شریف اور افغانستان کی خاموشی معمہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان، ترکی اور ایران بااعتماد دوست بن رہے…
قومی اسمبلی اجلاس؛ انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت
Views: 39اسلام آباد:قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مخالفت کی گئی۔ انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا…
وزیراعظم کا برآمدات، سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ
Views: 31اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے درآمدی محصولات میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں…
آپریشن بنیان مرصوص؛ بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے
Views: 42آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کی کامیابی اور بھارت کے خلاف عظیم فتح کے اعتراف میں ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی…
یومِ تشکر؛ بُنیان مرصوص کی کامیابی غیرتمند اور باوقار قوم کی فتح ہے؛ صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام
Views: 42اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تشکر کی مناسبت سے قوم کے نام خصوصی پیغامات میں کہا گیا ہے کہ آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی مسلح افواج کے ساتھ ساتھ غیرت مند اور باوقار…
آذربائیجان کے صدر کی بھارت کیخلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد
Views: 26اسلام آباد:آذربائیجان کے صدر نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم کو فون پر مبارک باد دی ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ایک بار پھر…