پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7391 خبریں موجود ہیں

9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرت

Post Views: 21 اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی 2023 کے پرتشدد احتجاج کے کیس میں…

9 مئی کیسز کے فوجی یا انسداد دہشتگردی عدالت میں چلنے کی تفریق کیسے ہوئی؟ سپریم کورٹ

Post Views: 24 اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس کے دوران استفسار کیا کہ 9 مئی کیسز کے فوجی یا انسداد دہشتگردی عدالت میں چلنے کی تفریق کیسے ہوئی؟ دوران سماعت جسٹس نعیم اختر افغان نے وزارت دفاع کے…

پی ٹی آئی سینیٹر کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا

Post Views: 22 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو الیکشن کمیشن کے فیصلے سے بڑا ریلیف مل گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا…

کئی سال سے زیر التوا کراچی تا سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ

Post Views: 21 اسلام آباد:کئی سال سے زیر التوا کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی اجلاس میں کراچی سے سکھر تک موٹروے کی…

زکریا ایکسپریس کو حادثہ؛ کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی آمدورفت گھنٹوں تاخیر کا شکار

Post Views: 26 کراچی:اندرون ملک دھند اور اوڈیرو لعل اسٹیشن پر زکریا ایکسپریس کے ڈی ریل منٹ کے بعد کراچی سے اندرون ملک متعدد ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔ پشاور سے رحمان بابا ایکسپریس شام 5…

عمران خان نے حکومتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی ظفر

Post Views: 21 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان سے ملے بغیر حکومتی مذاکراتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت…

حکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام

Post Views: 24 اسلام آباد:حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کردی گئی…

یہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے، شیر افضل

Post Views: 17 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟ اڈیالہ…

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

Post Views: 27 کراچی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں…

خلیجی ممالک سے دو دن میں نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی

Post Views: 20 کراچی:خلیجی ممالک سے 36 گھنٹوں کے دوران بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہوئے پاکستانی شہری کراچی ائیرپورٹ سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر پہنچے، ڈی پورٹ مسافروں…