پاکستان کی خبریں
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: وزارت دفاع کے وکیل کے دلائل مکمل
Post Views: 42 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم…
آئی جی کے پی اختر حیات گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Post Views: 21 انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اختر حیات گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان کی جگہ پولیس سروس گریڈ 21…
ٹرمپ کے خصوصی ناشتے میں شرکت کیلئے بلاول بھٹو امریکا روانہ
Post Views: 25 کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے، جہاں مختصر قیام کے بعد وہ…
پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج، صدر نے صحافیوں کو اعتماد میں لینے تک بل پر دستخط روک دیے
Post Views: 26 اسلام آباد:پارلیمانی رپورٹر نے پیکا ایکٹ کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے ذریعے صدر مملکت تک اپنی آواز پہنچادی، صدر نے صحافیوں کو اعتماد میں لینے تک بل پر دستخط روک دیے۔ ذرائع کے مطابق متنازع پیکا…
تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ
Post Views: 27 لاہور:تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواست لاہور انتظامیہ کو جمع کرادی۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی قوت شو کرنے کے…
سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات؛ عدالت کا کیسز کے مکمل چالان پیش کرنیکا حکم
Post Views: 25 راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات میں کیسز کے مکمل چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کے…
ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی، لاہور میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے لگی
Post Views: 27 لاہور میں پیڑول کی فراہمی میں سنگین مسائل کے سبب آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو پیٹرول کی فراہمی سے متعلق خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس نے…
وزارت دفاع نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کا ریکارڈ آئینی بینچ میں پیش کردیا
Post Views: 27 سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آج کل ہمارا ملک اتنا ٹرینڈ ہوچکا ہے…
پیکا سے آزادیٔ اظہار متاثر ہوگی، ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
Post Views: 32 لاہور:پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس سے آزادیٔ اظہار متاثر ہوگی۔ وکیل ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر…
190ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد
Post Views: 27 اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سزا کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرکے اپیلیں واپس…