پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا

Views: 42اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ…

‘یہ نوابوں کی طرح آتے ہیں میں ان کا ملازم نہیں‘9مقدمات میں عمر ایوب کی ضمانت منظور

Views: 33انسدادد ہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9 مقدمات میں 5 ، 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ…

کوئٹہ، نامعلوم دہشت گردوں کی پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ، 3 اہلکار شہید

Views: 37کوئٹہ:نیو سریاب تھانے کی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے…

امیر جماعت اسلامی کی وزیر اعظم سے ملاقات، بجلی کی قیمت سمیت دیگر امور پر بات چیت

Views: 34وزیر اعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمن نے ملاقات کی اور بجلی کی قیمتوں سمیت توانائی کے شعبے سے متعلق دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…

امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفد بھیجنے کا فیصلہ

Views: 56پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد…

اپر چترال میں اونچے درجے کا سیلاب ، سڑکیں بند، مقامی آبادی محفوظ مقام پر منتقل

Views: 52اپر دیر:اپر چترال کے علاقے موڑکھو میں واقع گہت گول نالے میں برف پگھلنے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کے نتیجے میں نالے کے اطراف کھڑی فصلوں اور متعدد رابطہ سڑکوں کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی انتظامیہ کے…

فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کا کیس؛ وکلا سیاست کر لیں یا وکلالت، جسٹس جمال

Views: 36اسلام آباد:فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کے کیس میں ایڈووکیٹ حامد خان کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس…

عمران خان کی بہنوں کیساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا، گنڈاپور

Views: 44پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا۔ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی…

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کی ہدایت کردی

Views: 48بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کو اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ…

نواز شریف سے ملاقات کیلئے سربراہ نیشنل پارٹی عبدالمالک بلوچ جاتی امرا پہنچ گئے

Views: 33لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی…