پاکستان کی خبریں
بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور
Post Views: 13 کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے…
تحریک انصاف پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ
Post Views: 14 سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
Post Views: 15 اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران…
نومبر میں درجہ حرارت 2ڈگری زیادہ، بارشیں 47فیصد کم ریکارڈ
Post Views: 17 اسلام آباد:ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو،…
ٹریبونل تبدیلی: الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
Post Views: 15 اسلام آباد: ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام…
خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
Post Views: 17 پشاور:خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 212 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان…
صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا
Post Views: 17 اسلام آباد:اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔ صحافی مطیع اللہ جان کو پولیس اسٹیشن مارگلہ منتقل کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، قانونی کارروائی…
عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی حفاظت کررہے ہیں، گورنر سندھ
Post Views: 15 گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرحدوں کے ساتھ معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ…
اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، گورنر پنجاب
Post Views: 18 پنجاب کے گورنر سردار سلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر پنجاب سردار سلیم نے کہا کہ اسلام آباد میں ساری چیزیں…
اعظم سواتی مقدمات کی تفصیلات کیس میں انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع
Post Views: 15 اسلام آباد:اعظم سواتی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق کیس میں پولیس کی انکوائری رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں توہین عدالت…