پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7247 خبریں موجود ہیں

سرکاری حج اسکیم، 6 روز میں 15844حج درخواستیں موصول

Post Views: 12 کراچی:سرکاری حج اسکیم کیلیے پہلے 6 روز میں 15844 درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسلام آباد 485 5 ،کراچی 3053 ، لاہور5118 ، ملتان 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔…

جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے سے عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت ملتوی

Post Views: 13 اسلام آباد:جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے کے باعث عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت کے ملتوی کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پولیس کی اضافی…

کوئٹہ؛ طالبعلم کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا، شاہراہیں و تعلیمی ادارے بند، ٹرینیں منسوخ

Post Views: 13 ویب ڈیسک November 25, 2024 facebook twitter whatsapp mail کوئٹہ: طالبعلم کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج اور دھرنا جاری ہے، اس دوران اہم شاہراہیں بند ہیں جب کہ تعلیمی اداروں میں بھی آج تعطیل کا اعلان…

پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب

Post Views: 12 لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کئی شہروں میں ایئر کوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے میں ڈیجیٹل انقلاب کے سلسلے میں ایک اور…

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی

Post Views: 13 ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر حملے میں 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس میں…

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

Post Views: 12 اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ…

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان و بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف کئی شہروں میں مقدمات درج

Post Views: 13 اسلام آباد:تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف کئی شہروں میں مقدمات…

مظاہرین نے حملوں میں وہ اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے، مریم نواز

Post Views: 16 لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین کے پنجاب پولیس پر حملوں میں وہ اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے جب کہ پنجاب پولیس غیر مسلح ہے۔ زرائع…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر

Post Views: 13 اسلام آ باد:جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے…

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کیلیے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

Post Views: 14 اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں…