پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8127 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر یو اے ای سے ملاقات، آرمی چیف کی بھی شرکت

Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابو ظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو، وزیراعظم

Views: 33وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1967ء سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو۔ یہ بات انہوں نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے…

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی پر مظالم کا ڈوزئیر بھی آئی ایم ایف کو پیش کرینگے، فیصل چوہدری

Views: 32راولپنڈی:عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو پیش کرنے کے لیے ایک ڈوزئیر تیار کرلیا ہے جس میں پی ٹی آئی پر ڈھائی سال میں ہوئے مظالم سے متعلق بتایا جائے…

لیبیا کشتی حادثہ؛ ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

Views: 34اسلام آباد:دفتر خارجہ کی جانب سے قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، جن میں سے بیشتر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سینیٹ کی…

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Views: 31اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا…

گورنر کے پی نے شدید تحفظات کے ساتھ زرعی انکم ٹیکس بل پر دستخط کر دیے

Views: 31پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے زرعی انکم ٹیکس پر دستخط کر دیے تاہم انہوں نے بل میں شامل مختلف دفعات پر شدید تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا…

صدر مملکت کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات

Views: 33استنبول: صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردگان سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری…

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، معاملہ آئینی بینچ نے ہی دیکھنا ہے، چیف جسٹس

Views: 36چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے، وہ طے کریں گے، آئینی بینچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ…

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان

Views: 45پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایک اور کھلا خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ…

پاکستان اورآئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے، مولانا فضل الرحمٰن

Views: 37جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔…