پاکستان کی خبریں
احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس بھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل
Views: 21کراچی: (روزنامہ جرأت)احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کیے گئے کرپشن کے مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل کردیے گئے۔نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت…
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے، ہڑتال چھٹے روز بھی جاری
Views: 18کراچی: (روزنامہ جرأت)حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان آج کراچی میں مذاکرات ہوں گے، مذاکرات کے دو دور اب تک ناکام رہے جس کے باعث ملک بھر میں ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ…
’’سسٹم فیل ہو چکا ہے، وزیرِ داخلہ نے درست کہا‘‘ وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس
Views: 18اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے صحیح کہا ہے، سسٹم فیل ہو چکا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین سینیٹر ناصر بٹ کی زیرصدارت…
مکہ معاہدہ بڑا واضح ہے، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ
Views: 17(روزنامہ جرأت)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کا کہنا ہے مکہ معاہدہ بڑا واضح ہے کہ ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا۔صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا 7…
قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت
Views: 21کراچی:(روزنامہ جرأت) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے…
بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت
Views: 19(روزنامہ جرأت)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3…
گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، حکومت کے ساتھ مذاکرات تاحال ناکام
Views: 25کراچی:(روزنامہ جرأت) وفاقی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی ناکام ہوگیا جس کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے…
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے
Views: 21(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نا م سے…
گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کا پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
Views: 21کراچی: (روزنامہ جرأت)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اپنے پانچ نکاتی مطالبات پر عمل درآمد کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبات نہ ماننے پر 15 اگست صبح 6 بجے سے ملک بھر میں…
آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے
Views: 21(روزنامہ جرأت)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں…