پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح

Views: 32لاہور: پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’’سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، جس کے تحت صوبے کے صارفین آج…

حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو

Views: 32اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور…

ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا

Views: 30ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے…

سندھ حکومت کا گیس کی لوڈ شیڈنگ کا معاملہ وفاق کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ

Views: 31وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نےگیس کی لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری توانائی کو وفاق کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سب سے…

جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان

Views: 28راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان پیسہ بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

Views: 33اسلام آباد:پشتون کمیونٹی نے اسلام آباد پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے جھوٹی سوشل میڈیا مہم کا پردہ فاش کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں رہنے والے پشتونوں کا کہنا ہے کہ اسلاآباد پولیس ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے اور کبھی…

پی آئی اے کی یورپ کیلیے 4 سال بعد پہلی پرواز کیلیے بکنگ کا آغاز

Views: 43پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔ ذرائع پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ…

احتجاج کی آڑ میں شہریوں کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس رویے پربرہم

Views: 35اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی آڑ میں عام شہریوں کی گرفتاری کیس میں پولیس پر اظہار برہمی کیا ہے۔ احتجاج کی آڑ میں عام شہریوں کی گرفتاری کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت…

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میم

Views: 30سندھ کے سینیر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ذہنیت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ سب ان کے کہنے پر چلیں۔ کراچی میں نیب کورٹ کے…

ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

Views: 39اسلام آباد:سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات میں ملوث مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈا اور جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے…