پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید نے درخواست خارج کا فیصلہ چییلنج کردیا

Views: 32جی ایچ کیو حملہ کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر آفس اعتراضات دور کرکے اپیل دوبارہ…

کے الیکٹرک نے عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کردی

Views: 32کراچی:کے الیکٹرک نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ترجمان کے ایلکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بجلی کی…

وزیر داخلہ کا نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

Views: 30اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل…

ڈی چوک احتجاج پر مقدمات؛ عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور

Views: 35اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے…

راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Views: 33راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ منصوبے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں…

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

Views: 31چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

Views: 33اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔ آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت…

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم

Views: 27وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے…

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

Views: 35اسلام آباد:پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی…

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی، وزیراعظم

Views: 34لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر…