پاکستان کی خبریں
سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں4372 مقدمات نمٹا دیے
Views: 37اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں چار ہزار 372 مقدمات نمٹا دیے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی. جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق ایک ماہ کے دوران 1853 نئے مقدمات…
پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا
Views: 36راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا
Views: 27اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ دینے کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری…
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم
Views: 26راولپنڈی:عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔…
کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا، وزیراعظم
Views: 26اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کے پی سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امن و عامہ کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ…
دھرنے میں ہلاکتیں زیادہ ہیں فی الحال 12 کی تصدیق کرتے ہیں، تحریک انصاف
Views: 32پشاور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن…
اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم
Views: 30لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے آئین و…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان
Views: 25لاہور:مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے…
ڈی چوک احتجاج، ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسر کو شوز کاز نوٹس جاری
Views: 29اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے گرفتار ملزمان کو رات گئے پیش کرنے پر تفتیشی افسرکو نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو ملزمان کو…
غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ
Views: 28دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ…