پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

Views: 29اسلام آباد:پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا…

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

Views: 25لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

Views: 24راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں گرینڈ پارٹی جرگے و جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جلسے، جلوس، ریلی سمیت ہر…

لاہور میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک، ساتھی خاتون گرفتار

Views: 26لاہور: گرین ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن خرم شہزاد اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل…

ملک بھر میں آج مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے

Views: 25آج ملک بھر میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے، مفکرِ پاکستان کے147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب…

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 25افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

Views: 28ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔…

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز؛ جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگا

Views: 28اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا جبکہ اگلا اجلاس 26 نومبر کو ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچز کی نامزدگی کے…

پنجاب میں دھند کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار

Views: 29کراچی:پنجاب میں بڑھتی ہوئی دھند کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر نے مسافروں کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی کئی ٹرینیں شیڈول سے تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث ریلوے اسٹیشن…

پولیس پارٹی پر فائرنگ؛ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف مقدمے کا ٹرائل شروع

Views: 29پشاور:پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کے خلاف پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی…

اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی تردید

Views: 25ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے…