پاکستان کی خبریں
آئینی بینچ سے متعلق قرارداد پیش نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
Views: 27سندھ ہائی کورٹ نے آئینی بینچ سے متعلق قرارداد پیش نہ کرنے پربرہمی کا اظہار کیا۔ آئینی بینچ کے قیام سے متعلق سندھ اسمبلی کی منظور شدہ قرار داد پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس…
رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن
Views: 31لاہور:اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ جج اینٹی کرپشن نے ریمارکس دیے کہ ابھی ہم نے دیکھنا ہے ریفرنس پر…
شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم
Views: 30اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر
Views: 28اسلام آباد:چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی جو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر و دیگر نے دائر کی۔ درخواست گزاروں میں ایڈووکیٹ منیر احمد بھی شامل ہیں۔ درخواست…
وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقات
Views: 30اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات ہوئی۔ اے آئی آئی بی کی ٹیم نے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ کو…
چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
Views: 28اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور…
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دیدی
Views: 29اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری سمیت موجودہ قانون سازی سمیت معاشی اور سیاسی صورتحال کا…
عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف
Views: 26اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2027تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ ترمیمی…
وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ سے حملہ، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق
Views: 26پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے باغیچہ اسٹاپ پر فیلڈر گاڑی پر نامعلوم افراد کے راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیلڈر گاڑی کو پہلے راکٹ…
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
Views: 28اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے…