پاکستان کی خبریں
شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ؛ پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی
Views: 35 اسلام آباد: شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخی کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخی…
9 مئی واقعات کی تحقیقات؛ جوڈیشل کمیشن تشکیل کیلیے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول
Views: 40پشاور: 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے لکھا گیا خط پشاور ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے…
وزیراعظم جو مرضی بیانات دیں، مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم
Views: 30راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو مرضی بیانات دیتے پھریں مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چھپ کر کارروائیاں کرنے کا وقت گزر چکا حکومتی ٹیم کو…
فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت
Views: 92دوحا: مولانا فضل الرحمٰن نے قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ شب جدہ سے قطر…
اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ کا فون،او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا
Views: 33اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت ہوئی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ۔…
عراقی شہریوں کے لیے ویزا فری سہولت پر جلد عمل شروع ہوگا، وزیر داخلہ
Views: 31اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کے لیے ویزا فری سہولت پر جلد عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی…
پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج
Views: 32 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری جامعات کی اراضی فروخت…
انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
Views: 36اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے…
گھوٹکی میں فائرنگ کے تبادلے میں جاگرانی گینگ کا ڈکیت ہلاک، 6 زخمی
Views: 28سندھ کے ضلع گھوٹکی میں جگرانی گینگ کے ڈاکوؤں اور سندھ رینجرز وپولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں جاگرانی گینگ میں شامل ایک ڈکیت ہلاک جبکہ 6 ڈکیت زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرزاورپولیس کی جانب سے…
190 ملین پاؤنڈز کیس؛ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل
Views: 28اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے…