پاکستان کی خبریں
شیرافضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل
Views: 49راولپنڈی کی عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ شیرافضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ شیرافضل مروت کا کہنا…
عدت نکاح کیس؛ خاور مانیکا نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی
Views: 39 اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں بشریٰ بی بی اور…
سپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
Views: 32لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کوری رائٹ کیا۔ جونہیں مانگا گیا وہ عطا کردیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ماڈل بازار کے افتتاح کی تقریب سے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی پانچویں بار تفتیش
Views: 35راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم نے پانچویں بار تفتیش کی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق توشہ خانہ نئے ریفرنس کی تفتیش کے سلسلے میں نیب کی ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر…
سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ
Views: 37اسلام آباد: حکومت نے سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا…
الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کیلیے غور
Views: 33اسلام آباد: سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر غور کے لیے الیکشن کمیشن کا دوسرا اجلاس آج ہورہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو…
صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل
Views: 45اسلام آباد: ایف آئی اے نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے…
پی ٹی آئی کے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع
Views: 41اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ تین ازاد…
حکومتی وفد کے تحریک لبیک پاکستان کیساتھ مثبت مذکرات، دوسرا دور آج ہوگا
Views: 46اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے وفد کے ساتھ گزشتہ روز حکومتی وفد کے مذاکرات مثبت رہے تاہم مذاکرات کا دوسرا آج ہوگا۔ مذاکرات میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی…
ایڈہاک ججز کی تقرری؛ شبلی فراز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط
Views: 36اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف…