پاکستان کی خبریں
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
Views: 35(روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے…
عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال: اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
Views: 29(روزنامہ جرأت)9 جون کو عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کردیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کی 1500 سے زائد نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اسلام آباد پولیس…
گلگت بلتستان الیکشن مہم: (ن) لیگ کی ریلی میں ہوائی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ویڈیو وائرل
Views: 31(روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ن لیگ کی ریلی میں ایک شخص کی ہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک بندوق پر کنٹرول نہ…
پاکستان نے ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کو دینے کی رپورٹس مسترد کر دیں
Views: 29(روزنامہ جرأت)پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنیکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے…
مومنہ اقبال نے لیگی رہنما پر ہراسانی، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا
Views: 31(روزنامہ جرأت)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے اداکارہ مومنہ اقبال کی شکایت پر ثاقب چدھڑ کے خلاف سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ، نازیبا مواد کی تشہیر، غیر قانونی نگرانی اور جان سے مارنے…
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گرد ہلاک
Views: 25(روزنامہ جرأت)پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 مبینہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
Views: 25(روزنامہ جرأت)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔کاغذاتِ نامزدگی 9 جون سے 19 جون تک جمع کروائے…
حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں 10 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے کوشاں ہے، دفتر خارجہ
Views: 25اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود 10 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے…
گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گی
Views: 32گلگت:(روزنامہ جرأت)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 میں خواتین ووٹرز کا کردار انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے، جہاں متعدد حلقوں میں مرد اور خواتین ووٹرز کی تعداد میں معمولی فرق انتخابی نتائج پر براہِ راست اثر انداز ہو سکتا…
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
Views: 27اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات شامل کیے جارہے ہیں۔وزیراعظم سے میاں منشاء، عارف حبیب، عاطف باجوہ، محمدعلی ٹبہ، مصدق ذوالقرنین، زیاد بشیرسمیت دیگر معروف صنعتکاروں اور ممتاز…