پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج

Views: 30 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تین ملازمین کی ملازمت کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کے…

پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف

Views: 32کراچی: پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں کرنے کے کیس میں پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ…

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

Views: 33راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں…

عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل جاں بحق

Views: 28کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل جاں بحق ہو گئے۔ عالمی یوم صحافت کے پر بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر…

اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد

Views: 28اے این ایف کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق انسداد منشیات کے سلسلے میں کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ حالیہ 10 کارروائیوں میں 2…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ

Views: 30پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی کو پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت…

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

Views: 27کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیے۔ ہائیکورٹ میں وزیر…

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

Views: 28کوئٹہ: پشین میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ہو گئے جب کہ ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی پشین عین الدین کاکڑ اور ایس…

آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج

Views: 29اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بینچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی جانب…

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا

Views: 32اسلام آباد / کراچی: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان…