پاکستان کی خبریں
پائیدار امن و استحکام کے حصول تک دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل
Views: 25(روزنامہ جرأت)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ان کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کے حصول تک دہشت گردی…
وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
Views: 33اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم…
پاکستان کی صمود فلوٹیلا کے انسانی حقوق کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی بدسلوکی کی شدید مذمت
Views: 28اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار انسانی حقوق کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور اسرائیلی بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خارجی سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Views: 27(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگرد سرغنہ عمرعرف…
ضلع کرم: شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
Views: 27(روزنامہ جرأت)ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروہوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں کمانڈر سمیت 18 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وسطی کرم کے علاقے مناتو کامران…
قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور
Views: 27(روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری…
بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار
Views: 23اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔ ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی۔ ایڈووکیٹ…
مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم
Views: 28(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور…
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Views: 33اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ…
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی، 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
Views: 32(روزنامہ جرأت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد افضل مجوکہ نے ثنا یوسف قتل کیس کا محفوظ کیا گیا…