پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8102 خبریں موجود ہیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

Views: 61اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔…

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

Views: 63 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی…

کوہستان میں لڑکی کا قتل، چچا اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار

Views: 69کوہستان: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں وائرل ویڈیو کے بعد جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی لڑکی کے کیس میں پولیس اور ایف آئی اے نے چچا سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں انٹرنیٹ پر ویڈیو…

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

Views: 64 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان…

میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

Views: 61اسلام آباد: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا ئیگا۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی…

عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

Views: 62 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور…

اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا

Views: 58وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی…

پشاور: نجی اسکول کے سامنے دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

Views: 64 پشاور: ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے سامنے دھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو…

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات، انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت

Views: 62اسلام آباد: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی۔ زرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو…

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

Views: 63لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا…