سائنس و ٹیکنالوجی
واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 4 زبردست فیچرز متعارف
Views: 38واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے ویڈیو کالنگ آپشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد کالنگ کے تجربے کو صارفین کیلئے آرام دہ اور پیشہ ورانہ طور پر بہتر بنانا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس…
مشتعل گاہگوں سے کیسے نمٹا جائے؟ سیلزمین کی ٹریینگ کیلئے بدتمیز آے ئی روبوٹ مقرر
Views: 30اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب…
محکمہ موسمیات کراچی کی سمندری زلزلے کی فرضی مشق
Views: 25محکمہ موسمیات کراچی نے ریکٹراسکیل پر 9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سیسمک سینٹر میں سماٹرا کے گہرے سمندرمیں 9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کی گئی،جس کے…
ایک سیارے کی عمر نے سائنس کی دنیا کو حیران کردیا
Views: 35ماہرینِ فلکیات نے شمسی نظام سے باہر ایک نوجوان ستارے کے گرد چکر لگاتے ایک نوزائیدہ سیارہ دریافت کیا ہے جس کی تشکیل میں حیران کُن طور پر صرف 30 لاکھ سال لگے ہیں۔ سیاروں کی تشکیل میں اتنی…
ہاتھ کے سائز جتنا تھری ڈی پرنٹر متعارف
Views: 32حال ہی میں انجینیئرز نے ہاتھوں کے سائز کے برابر تھری ڈی پرنٹر متعارف کروایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک نیا تھری ڈی پرنٹر جس کا سائز صرف چند ملی میٹر ہے حسب ضرورت اشیاء تیار کرنے کا ایک…
امریکا میں ٹک ٹاک کے گِرد گھیرا مزید تنگ
Views: 40امریکا میں ایک عدالت نے ٹک ٹاک سے متعلق پرانے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا ہے جس کے تحت مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو 19 جنوری 2025 تک ایپ فروخت کرنے یا ملک گیر پابندی کا سامنا…
کیا وینس پر بھی زمین کی طرح پانی موجود تھا؟
Views: 36وینس ہمارے قریب ترین سیاروں میں سے ایک ہے جسے کبھی کبھی اس کے زمین کے یکساں حجم اور چٹانی ساخت کیوجہ سے زمین کا جڑواں بھی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کی سطح بالکل بنجر ہے لیکن کیا…
یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی
Views: 48یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا…
ایپل پر ملازمین کے حوالے سے سنگین الزامات عائد
Views: 37ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاؤڈ اکاؤنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر…
ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ
Views: 33ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایلون مسک کے اسپیس ایکس کو اپنے سیارہ زحل پر جانے والے ڈریگن فلائی مشن کے لیے لانچ سروسز فراہم کرنے کے لیے منتخب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…