سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 391 خبریں موجود ہیں

مایا تہذیب کی تباہ کاری کی وجہ 13 سال تک بارش نہ ہونا قرار

Views: 31ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماحولیاتی سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مایا تہذیب (Maya Civilization) کی تباہی کی ایک بڑی وجہ شدید اور طویل قحط تھا جس میں 13 سال تک بارش نہ…

پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی

Views: 29چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے نیا ہائبرڈ چاول کا بیج تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے بیج سے چاول کی فی ایکڑ…

سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری

Views: 60ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ شامل ہیں۔ ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے والے…

واٹس ایپ کیمرے کیلئے زبردست فیچر متعارف

Views: 37واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے کیمرے میں نائٹ موڈ فیچر متعارف کرانے والا ہے جسکی آزمائش بیٹا ورژن میں بھی شروع ہوچکی ہے۔ بیٹا ورژن کے اندر واٹس ایپ کیمرے میں ایک نیا نائٹ موڈ آپشن متعارف کیا…

کیا آ پ کو معلو م ہےپرانے ٹی وی میں رنگ برنگی لکیریں کیوں آتی تھیں؟

Views: 35پرانے ٹی وی سیٹس (خاص طور پر سی آر ٹی والے ٹی وی میں جو رنگ برنگی لکیریں آتی تھیں، یہ تو سب جانتے ہیں کہ ان کے پیچھے الیکٹرانک اور سگنلنگ کی خرابی ہوتی تھی۔ لیکن رنگین لکیریں…

پُرانے آئی فونز میں یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرنے والا ’کیس‘ متعارف

Views: 39ایپل کی مصنوعات میں تبدیلیاں کرنے کے لیے مشہور ایک انجینئر نے پرانے آئی فونز کے لیے ایک نئی ایسیسری متعارف کرائی ہے جو لائٹننگ بیسڈ ڈیوائسز میں کسٹم ڈیزائن کیس کے ذریعے فعال یو ایس بی-سی پورٹ شامل…

امریکی خلائی ادارے ناسا کے انجینئرز نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سیارہ مشتری کے گرد گھومتے جونو اسپیس کرافٹ کے خراب کیمرا کی دور سے منفرد تکنیک انیلنگ کا استعمال کرتے ہوئے مرمت کی ہے۔ 59 کروڑ 50 لاکھ کلو میٹر فاصلے پر موجود اس اسپیس کرافٹ کے ہارڈ ویئر کو تبدیل کرنے کے بجائے (جو کہ ناممکن تھا) سائنس دانوں کی ٹیم نے قصداً کیمرا کے اندر کا درجہ حرارت بڑھایا تاکہ شعاعوں کے سبب ہونے والے نقصان کو ختم کیا جا سکے۔ جونو کیم جو کہ صرف آٹھ چکروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، حیران کن طور پر 45 سے زائد چکروں تک سلامت رہا لیکن 47 ویں چکر پر اس کی تصویر کا معیار بگڑ گیا۔ انجینئروں کو والٹیج ریگولیٹر میں مسئلے کا شبہ ہوا جس کے لیے انہوں نے کیمرا کو 25 ڈگری سیلسیئس تک گرم کرنے کا فیصلہ کیا جس سے سلیکون کی ساخت میں خردبینی سطح پر تبدیلی واقع ہوئی۔ یہ رسکی حل وقتی طور پر کارگر ثابت ہوا اور مسئلے نے ایک بار پھر سر اٹھایا جس کے بعد 2023 کے آخر میں مشتری کے چاند آئیو کے قریب سے پرواز سے قبل دوسری بار زیادہ درجہ حرارت پر انیلنگ کا عمل کیا گیا۔

Views: 59امریکی خلائی ادارے ناسا کے انجینئرز نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سیارہ مشتری کے گرد گھومتے جونو اسپیس کرافٹ کے خراب کیمرا کی دور سے منفرد تکنیک انیلنگ کا استعمال کرتے ہوئے مرمت کی ہے۔ 59 کروڑ…

واٹس ایپ صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

Views: 36پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے میسج سمریز کے نام سے فیچر پر کام شروع کردیا ہے…

زمین سے 35 گنا بڑا سیارہ دریافت

Views: 42ماہرین نے ایک دوسرے نظام شمسی میں ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جو ہماری دنیا سے 35 گا زیادہ بڑا ہے۔ اس سیارے کا نام Kepler‑139 f ہے۔ اس کا حجم مشتری سے تقریباً 0.595 گنا زیادہ ہے جبکہ اس…

فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں

Views: 39فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار…