ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، میرب علی کے بھائی کا ردعمل وائرل ہوگیا

اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے ایک کنسرٹ میں پہلی قطار میں دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے سامنے آئے ہیں۔ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل مزید پڑھیں

فواد خان کیساتھ فلم کرنے والی وانی کپور ہانیہ اور دلجیت کے حق میں بول پڑیں

بھارتی اداکارہ وانی کپور نے دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم کے دفاع میں بیان دیا ہے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد سردار جی 3 میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے پر پنجابی بھارتی گلوکار مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کا ڈیجیٹل دھماکہ، 1.9 بلین ویوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں

بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر ایک نیا عالمی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دیپیکا کی ایک ریلز کو 1.9 بلین ویوز ملے ہیں، مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ نے سادگی سے نکاح کر لیا

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مزید پڑھیں

بجلی کے بِل اس قدر زیادہ آرہے ہیں کہ کسی کو بھی دل کا دورہ پڑسکتا ہے، نبیل ظفر

پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر نبیل ظفر نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کے ناقابل برداشت بلوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نبیل ظفر نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں