شوبز کی دنیا
والد کو نہ جانتی ہوں اور نہ کبھی دیکھا، صاحبہ کا حیران کُن انکشاف
ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو اُنہوں…
علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام بتا دیا
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سُپر لیگ) کے سیزن 9 کے ترانے کا نام بتادیا۔ ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ سجنے والا…
ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں، ویڈیو وائرل
معروف میک آرٹسٹ بابر ظہیر نے کہا ہے کہ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں۔ گلوکار عاصم اظہر سے بریک اَپ کے بعد ہانیہ عامر کے مداح اداکارہ کی شادی کے منتظر ہیں کہ وہ کب اور…
پاکستان کو ووٹ دیں، عاصم اظہر کی اپیل
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے عوام اور شوبز شخصیات سے 8 فروری کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ عاصم اظہر نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں…
‘میں زندہ ہوں’، اچانک موت کی خبر کے ایک دن بعد پونم پانڈے کا ویڈیو پیغام
ممبئی: 2 فروری کو کینسر کے باعث انتقال کرجانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی…
الیکشن 2024، اداکارہ میرا کی خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل
نیویارک: پاکستانی فلم اسٹار میرا نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ میرا کا ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے…
ارباز خان کی دوسری شادی پر سابقہ گرل فرینڈ کا ردعمل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور اداکار ارباز خان کی دوسری شادی پر اُن کی سابقہ اطالوی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان…
بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث چل بسیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عُمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اُن…
‘فلاپ شو’، عدنان صدیقی نے پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو سبق سیکھا دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلاپ فلم ‘فائٹر’ کی ٹیم کو اہم سبق سیکھا دیا۔ 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’…
PSL 9 کا ترانہ، علی ظفر اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے تیار
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سُپر لیگ) کے سیزن 9 کا ترانہ گائیں گے۔ ہر سال کی طرح، 2024 کے بھی پی ایس ایل کا میلہ…