شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1335 خبریں موجود ہیں

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارج

Post Views: 12 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو پانی کی کمی کے باعث 22 مئی کو احمدآباد…

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں

Post Views: 9 لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پرقاتلانہ حملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں…

عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل

Post Views: 12 پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی

Post Views: 13 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی…

“مجھے عامر لیاقت حسین کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جار رہا ہے”

Post Views: 10 کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ…

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دی

Post Views: 13 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی…

“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”

Post Views: 13 گلگت بلتستان: انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد کو بیٹے کی وی لاگنگ چُھڑوانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں وی لاگر…

لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشاف

Post Views: 12 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی کامیابی کے بعد سے لوگ سوشل میڈیا پر اُن کی نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں۔ ان دنوں اپنی حقیقت…

پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار

Post Views: 9 پشاور: پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کےگھر میں ایک شخص نے زبردستی گھسنےکی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق گلوکارہ گل پانڑہ کی جانب سے اس واقعے کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس کے بعد گلوکارہ کے بھائی…

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post Views: 16 ممبئی: ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار…