شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1148 خبریں موجود ہیں

“شعیب پر فخر ہے”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ 20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر…

“آج بھی میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں”، عائشہ عمر

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل دیا تھا۔ 20 جنوری…

فیصل قریشی نے 8 فروری کو بریانی بنانے کی اپیل کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے 8 فروری کو پاکستانی ماؤں اور بہنوں سے بریانی بنانے کی اپیل کردی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں پاکستانی ماؤں اور…

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل ایوارڈز کیلئے نامزد

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی سُپر ہٹ فلمیں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ انٹرنیشنل اسٹنٹ ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئیں۔ 2023 شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے…

میری بہو بہت اچھی ہے، ساس بہو کا جھگڑا سوشل میڈیا پر اچھالنا غلط ہے: صبا فیصل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سنیئر اداکارہ صبا فیصل سے مداح نے حقیقی زندگی میں سخت ساس ہونے کا سوال پوچھ لیا۔ سینئر اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنیں جہاں پروگرام میں…

مسلسل 3 میگا ہٹ فلمیں، شاہ رخ اشتہاری دنیا کا سب سے بڑا نام بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان مسلسل تین میگا ہٹ فلموں کے بعد اشتہاری دنیا میں بھی سب سے بڑا نام بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ” پٹھان”، ” جوان” اور ” ڈنکی ” کی غیر…

‘ہر فلم میں پاکستان ہی کیوں؟ کبھی چین پر بھی بمباری کرلیا کرو’، بھارتی اداکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ بنانے پر بھارتی فلم انڈسٹری کو چھاڑ پلا دی۔ کمال راشد خان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا…

سنی لیونی کا ہمشکل اے آئی روبوٹ متعارف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا آفیشل روبوٹ متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے بعد وہ بھارت کی پہلی شخصیت بن گئی ہیں جس کی اے آئی کاپی متعارف ہوئی ہے۔ بھارتی…

معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر فیملی ولاگنگ چھوڑ دی

لاہور: 18 سال کی عُمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر اسد نے اسلام کی خاطر اپنی بیوی نمرہ کے ساتھ ولاگنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فروری 2020 میں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان جوڑے…

معروف افسانہ نگارسعادت حسن منٹو کودنیا سےرخصت ہوئے69 برس بیت گئے

لاہور: معروف افسانہ نگارسعادت حسن منٹو کودنیا سےرخصت ہوئے69 برس بیت گئے۔ منٹو کے افسانے، مضامین اور خاکے صرف پڑھے ہی نہیں جاتے بلکہ آج بھی ان کے موضوعات کو‌ زیرِ بحث لایا جاتا ہے، ان کی زندگی پر پاکستان…