شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1335 خبریں موجود ہیں

بالی ووڈ میں لوگ بوائے یا گرل فرینڈ کے ذریعے نشانہ بناتے ہیں، روینہ ٹنڈن

Post Views: 15 ممبئی: اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں لوگ بوائے یا گرل فرینڈ کے ذریعے آپ کو نشانہ بناتے ہیں۔ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے…

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

Post Views: 15 مکہ المکرمہ: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ماہِ رمضان میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، وہ کئی ڈراموں میں اپنی شاندار…

رانی مکھرجی کونسی مجبوری کی وجہ سے سالگرہ نہیں مناتی تھیں؟

Post Views: 13 ممبئی: ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بچپن میں کبھی اپنی سالگرہ نہیں منائی۔ آج 21 مارچ کو رانی مکھرجی اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی، اس موقع…

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی ‘جعلی’ نکلی

Post Views: 16 ممبئی: بھارتی متنازع ماڈل عرفی جاوید نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ لی گئی جعلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ عجیب و غریب فیشن اسٹائل کی…

“خالہ کے انتقال کے بعد عین عروج پر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا”

Post Views: 13 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عین عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں…

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرل

Post Views: 17 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عروہ حسین نے اپنی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے…

ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں ملازمت کرکے گھر چلایا، ہمایوں سعید کا انکشاف

Post Views: 11 کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں راتوں کو ملازمت…

فلمیں فلاپ ہونے پر بالی ووڈ میں بُرا سلوک کیا گیا، سارہ علی خان کا انکشاف

Post Views: 17 ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کی فلمیں فلاپ ہونے لگیں تو انڈسٹری کے لوگوں نے اُن کے ساتھ بُرا سلوک…

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ پی ایس ایل میچ میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران

Post Views: 19 نئی دہلی: بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ بھارت سمیت پاکستان میں مقبولیت میں رکھنے والی بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا…

وجے ورما کا کرینہ کپور سے ‘یک طرفہ’ محبت کرنے کا انکشاف

Post Views: 13 ممبئی: بھارتی اداکار وجے ورما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ کی ‘بیبو’ یعنی کرینہ کپور سے ’یک طرفہ‘ محبت کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں وجے ورما نے کہا…