شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1151 خبریں موجود ہیں

سلمان خان کے بعد ٹائیگر شروف کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

ممبئی پولیس نے ٹائیگر شروف کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اداکار ٹائیگر شروف کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے…

اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیئے 30 اپریل کی تاریخ مقرر کردی۔ کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں جوڈیشل مجسٹریٹ…

ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکوئل؛ فلم میکر کا سلمان خان اور مادھوری کے حوالے سے اہم انکشاف

نوے کی دہائی کی مشہور بھارتی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکوئل بننے کی خبریں گردش میں ہیں۔ لیکن کیا اس بلاک بسٹر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ کو کاسٹ کیا…

لوگ ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں ماہرہ خان جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

پاکستان شوبز کی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ لوگ اکثر انہیں کہتے ہیں کہ ان کا چہرہ ماہرہ خان سے ملتا ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے…

صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے موٹی نہیں ہوئی، کومل میر کا تنقید پر ردعمل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کومل میر نے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکارہ کومل میروہ حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں مہمان کے طور پر شریک…

طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں، ایشوریا نے شادی کی سالگرہ پر ابھیشیک کے ساتھ تصویر شیئر کردی

علیحدگی کی افواہوں کے درمیان بھارتی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے حال ہی میں اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ ایک…

امیشا پٹیل کی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا، کیا اداکارہ حاملہ ہیں؟

مشہور بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہیں، جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ تصاویر دیکھ کر مداحوں اور نیٹیزنز میں یہ قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں کہ…

اداکارہ حرا مانی کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نظر آ رہی ہیں جو حرا مانی سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھتی ہیں۔ یہ ویڈیو حال ہی میں…

انوشے اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی کی ویڈیوز وائرل

پاکستان شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ انوشے اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ انوشے اشرف کی شادی کی تقریبات ترکیہ میں منعقد کی گئی ہیں جہاں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی رشتہ دار اور دوست احباب…

فواد خان کی کروڑوں روپوں کے عوض بالی ووڈ میں واپسی

معروف پاکستانی اداکار فواد خان نو سال کے طویل وقفے کے بعد بالی ووڈ میں دوبارہ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ان کی نئی فلم ’ابیر گلال‘ میں ان کے ساتھ وانی کپور مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم…