شوبز کی دنیا
عدنان صدیقی فضائی حادثے سے بال بال بچ گئے؛ الوداعی پیغام بھی لکھ لیا تھا
لاہور کے آسمان پر طوفان میں پھنس کر حادثے سے بال بال بچ جانے والی پرواز میں سوار معروف اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے اس بھیانک تجربے کو انتہائی جذباتی انداز میں بیان کیا ہے۔ 24 مئی کو…
علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے یا نہیں؟اداکارہ نے بتادیا
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کر دی. علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ ’عشق بے…
شوہر اورگھر والے نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی
پاکستان شوبز کی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ ان کا فی الحال اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں، اور وہ…
شرح طلاق میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ صبا فیصل نے بتا دیا
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دے دیا۔ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح اور اس کی وجوہات پر بات کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ…
عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے 69 سال کی عمر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمر چھپانے کے رویے پر سوال اٹھا دیا۔ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر سے متعلق معاشرتی رویوں…
احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل
معروف پاکستانی اداکار احسن خان نے حال ہی میں ایک پرواز کے دوران پاکستان کی خاتون اوّل صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل…
رجب بٹ نے اہلیہ سے بدسلوکی کے الزامات پر وضاحت پیش کر دی
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ نے اہلیہ کیساتھ بدسلوکی کے حالیہ الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ رویے کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ سوشل…
آصف رضا میر نے سجل اور احد کی علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
معروف سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر نے اپنی سابقہ بہو سجل علی کے ساتھ کام اور سوشل میڈیا رجحانات پر تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ آصف رضا میر نے پہلی بار سابقہ بہو…
نیٹ فلکس کے مقبول شو “ویڈنزڈے” کا سیزن 2 کب ریلیز ہوگا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری
نیٹ فلکس کے مشہور سپرنیچرل سیریز “ویڈنزڈے” کا دوسرا سیزن مداحوں کے لیے خوشخبری لے کر آ رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ “ویڈنزڈے” سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔ پہلا حصہ 6…
علی ظفر کو بھی بھارتی فلموں اور گانوں کے پوسٹرز سے ہٹا دیا گیا
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں گلوکار اور اداکار علی ظفر کو ان کی بالی ووڈ فلم ‘میرے برادر کی دلہن’ کے فلم اور گانون کے پوسٹر سے ہٹا دیا گیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے…