شوبز کی دنیا
ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوں گی: اریبہ حبیب کا انکشاف
پاکستانی ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جاتے ہیں لیکن میرے نزدیک کسی بھی اداکار کا بینک اکاؤنٹ ہی اس کا اصل ایوارڈ ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک…
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا معاملہ چالان کی اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت کو بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 16 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس پر سماعت ہوئی۔ پراسکیوشن…
بیٹنگ ایپ اسکینڈل میں ہلچل! ڈکی بھائی کا چونکا دینے والا اعترافِ جرم
ڈکی بھائی کا اعترافِ جرم: بیٹنگ ایپ کیس میں بڑا موڑ، اہلیہ عروب جتوئی بھی نامزد پاکستان کے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی نے آخرکار بیٹنگ ایپ کیس میں اعترافِ جرم کر لیا۔ 16 اگست کو انہیں آن…
دیپیکا پڈوکون کا ڈیجیٹل دھماکہ، 1.9 بلین ویوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں
بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر ایک نیا عالمی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دیپیکا کی ایک ریلز کو 1.9 بلین ویوز ملے ہیں،…
سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار
پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں…
علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان شوبز کے اداکار علی رضا نے ساتھی اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی رضا سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ انڈسٹری میں ہی شادی کریں گے۔ جس پر…
آئمہ بیگ نے نکاح میں کونسے ڈیزائنر کا عروسی جوڑا پہنا؟
پاکستان میوزک انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کے عروسی لباس کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ آئمہ بیگ کی شادی کی تصاویر حال ہی میں سامنے آئیں جس…
گلوکارہ آئمہ بیگ نے سادگی سے نکاح کر لیا
معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف…
بجلی کے بِل اس قدر زیادہ آرہے ہیں کہ کسی کو بھی دل کا دورہ پڑسکتا ہے، نبیل ظفر
پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر نبیل ظفر نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کے ناقابل برداشت بلوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نبیل ظفر نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…
صائمہ نور اور سجل علی کا مذاق اڑانے پر نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا
پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان نادیہ خان سینئر اداکارہ صائمہ نور اور سجل علی کا مزاق اُڑانے کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ایک حالیہ ٹی وی شو میں نادیہ خان نے سجل علی اور…