شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1154 خبریں موجود ہیں

پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی

پشاور:آنجہانی فلمسٹار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پشاور میں منائی گئی۔ پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کلچرل ہیریٹیج کونسل کے سیکریٹری شکیل…

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ پُرتعیش اپارٹمنٹ میں تبدیل

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے خاندانی بنگلے کو دوبارہ تعمیر کرکے ’’دی لیجنڈ‘‘ کے نام سے ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ دلیپ کمار کا ممبئی کی ریاست باندرا کے پالی ہل علاقے میں قائم…

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

اسلام آ باد:استنبول : پی ٹی وی اور ترکیہ کے سرکاری ٹی وی ”ٹی آر ٹی“ کی مشترکہ نشریات سمیت ارطغرل غازی جیسے ترکی کے ڈرامے پاکستان میں دکھانے پر اتفاق کیا گیا۔ زرائع کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ…

اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت

سیشن کورٹ لاہور میں اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پولیس نے نامکمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ نامکمل رپورٹ کے اعتراض…

ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما…

سائرہ یوسف دوسری شادی کیلئے مرد میں کونسی خصوصیات چاہتی ہیں؟

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کیلئے وہ خصوصیات بتا دیں جو وہ اپنے شوہر میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری اور مستقبل…

عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے،…

رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل…

ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں…

ریما خان سے متعلق تبصرے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں

پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان ساتھی اداکارہ ریما خان کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر ڈرامہ رائٹر ناصر ادیب پر برس پڑیں۔ مشی خان نے ناصر ادیب کے ایک بیان پر سخت ردِ عمل دیا ہے جس میں انہوں…