شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1155 خبریں موجود ہیں

شاہ رخ خان سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان جلد مشہور ہدایتکار سنجے کیلیٰ بھنسالی کی فلم میں کیمیو رول ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں…

شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے حال ہی میں اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہو رہی ہیں۔ شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر…

شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، ملزم کے انکشافات سامنے آگئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے وکیل نے دوران تفتیش انکشافات کئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر حراست وکیل فیضان خان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے آن لائن سرچ کے ذریعے…

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے چار لوگوں…

ہالی ووڈ فلم میں بولڈ سین کرنے پر احد رضا میر کی وضاحت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ…

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا…

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے…

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی آج منائی جائے گی

فیض احمد فیض، اردو ادب کے عظیم شاعر کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کرنا نہ صرف ایک ادبی روایت ہے بلکہ ان کے افکار اور پیغام کو زندہ رکھنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ فیض جنہیں بیسویں…

اداکارہ نرگس مبینہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت

لاہور:کینٹ کچہری لاہور میں اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر نے عدالت میں نرگس کے میڈیکل ریکارڈ کو چیلنج کرتے ہوئے اسے بوگس قرار…

اہلیہ نے میری فلم کو ’بکواس‘ کہہ دیا پھر کبھی اس پروڈیوسر سے کام نہیں ملا، اکشے کمار

بالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو اکشے کمار نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے صاف گو تبصروں کی وجہ سے انہیں اپنے کیریئر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بھارتی میڈیا…