شوبز کی دنیا
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد رحمان المعروف ڈکی بھائی پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ دنوں کراچی میں گورنر…
مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ مادھوری ڈکشت کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر انہوں نے اپنا چہرہ جلادیا تھا۔ اداکار نے ایک یادگار قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح 2001…
جاوید شیخ نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ کی آج 70 ویں سالگرہ ہے۔ فلم، ٹی وی اور ریڈیو پر سالہا سال سے راج کرنے والے ممتاز اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ نے زندگی کی 70…
’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’میرے دکھ میرے ہیں اور …‘‘ اداکارہ کے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے…
اداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیا
کراچی: پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے ایک بڑا راز فاش کیا ہے۔ سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘،…
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
کراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی خبریں دو سال سے زیر گردش تھیں، جس کی تصدیق بالآخر آغا علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد…
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان انتقال کرگئیں
نئی دہلی: پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی…
حادثاتی طور پر گولی لگنے کے واقعے کو غلط رنگ نہ دیں، گووندا کی اپیل
ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول اداکار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھارتی میڈیا سے اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کو تقریباََ 5 بجے کے قریب گووندا اپنی ہی ریوالور سے…
چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار چاہت فتح علی خان کے حالیہ اعلان پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ بےسُری آواز اور منفرد انداز کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے…
‘زندگی سے کوئی شکوہ نہیں’، شگفتہ اعجاز کے مرحوم شوہر کا آخری انٹرویو وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کی زندگی کا آخری انٹرویو یوٹیوب پر جاری کردیا۔ شگفتہ اعجاز کے مطابق اُنہوں نے اپنے مرحوم شوہر کا آخری انٹرویو سندھ انسٹی ٹیوٹ آف…