شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1193 خبریں موجود ہیں

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا رائے کی بچن ہاؤس آمد

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اوراداکار ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں گردش میں ہیں اس دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ…

بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ…

جاوید شیخ کا اپنی دو ناکام شادیوں سے متعلق اہم انکشاف

لاہور: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی دو ناکام شادیوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے رشتہ توڑنے میں پہل نہیں کی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جاوید شیخ…

طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دی

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہوں کے درمیان اداکار اپنی شادی کی انگوٹھی پہنے بغیر کیمرے کے سامنے آگئے۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہیں کچھ عرصے…

حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشاف

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حاملہ ہونے کا انکشاف کردیا۔ ان دنوں نادیہ خان نجی ٹی وی چینل کے شو ‘کیا ڈرامہ ہے’ میں بطورِ تجزیہ نگار اپنے…

عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ…

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی…

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے گانے ‘مومبتیے’ کے ساتھ دھوم مچادی

لاہور: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر انسٹاگرام پر اپنی نئی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے پسندیدہ پنجابی گانوں کے حوالے سے اپنی دلچسپی ظاہر کی اور سپر…

اٹل بہاری واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی، استاد حامد علی خان

لاہور: معروف پاکستانی غزل گائیک استاد حامد علی خان نے انکشاف کیا کہ سابق بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی نے انہیں بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی۔ استاد حامد علی خان نے ایک نجی ٹی وی شو میں…

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر پر مداح ناراض

معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس…