شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1230 خبریں موجود ہیں

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

Post Views: معروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

Post Views: 1 سوئٹزرلینڈ: سابقہ مس سوئٹزرلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ کے سفاک شوہر نے اُن کا بہیمانہ قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل…

آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک کیساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سرگرم

Post Views: 1 کراچی: پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کے درمیان ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے آئمہ بیگ مختلف تنازعات کا شکار رہی ہیں، پہلے…

ملائکہ اروڑا کے والد کی موت کی وجہ کیا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

Post Views: 1 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے 11 ستمبر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کی چھٹی…

ایشوریا، دیپیکا، پریانکا یا کوئی اور؟ بھارت کی امیر ترین اداکارہ کا نام سامنے آگیا

Post Views: 1 ممبئی: بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں شوبز انڈسٹری کے کئی فنکار بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے بعد…

والد کی خودکشی کے بعد ملائکہ اروڑا کا پہلا بیان آگیا

Post Views: 2 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ ملائکہ اروڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ…

شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

Post Views: 1 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوسناک…

حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت

Post Views: 4 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے…

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

Post Views: 2 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول…

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی پر سابقہ اہلیہ کا بیان ریکارڈ

Post Views: 2 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی پر اُن کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ کی والدہ جوائس نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب ملائکہ اروڑا…