شوبز کی دنیا
میں نے روحانیت کے طور پر گردن پر ٹیٹو بنوایا ہے، احسن خان
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و ٹی وی میزبان احسن خان نے اپنی گردن پر بنوائے گئے ٹیٹو کا راز کھول دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے…
فردوس جمال نے ماہرہ خان کو ‘بوڑھی عورت’ قرار دیدیا
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر سُپر اسٹار ماہرہ خان کی خوبصورتی پر سخت کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔ حال ہی میں فردوس جمال نے نجی ٹی وی چینل کے…
صبا قمر ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات کیوں نہیں پہنتیں؟ وجہ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ صبا قمر نے ڈیزائنرز کے مہنگے کپڑے نہ پہننے کی وجہ بتا دی۔ ماضی میں صبا قمر نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ…
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاری
ممبئی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور ظلم کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں صوبہ پنجاب کے شہر…
جنید خان کا ڈائریکٹر کے کہنے پر صنم سعید کو تھپڑ مارنے کا انکشاف
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ماضی میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ صنم سعید کو اصلی تھپڑ دے مارا تھا۔ حال ہی میں جنید خان…
مجھے ہاتھ مت لگاؤ، ہیما مالنی اپنی خاتون مداح پر برس پڑیں
نئی دہلی: بھارت کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے اُن کے ساتھ تصویر بنوانے والی خاتون مداح کو اُنہیں ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت…
والد اور دادا میرے شوبز میں آنے کے حق میں نہیں تھے، لائبہ خان
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں، جس کی وجہ سے اُن کے والد اور دادا اُن کے شوبز میں آنے کے حق میں نہیں تھے۔…
انجلینا اور بریڈ پٹ کی بیٹی ‘شیلو’ نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹا دیا
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو جولی پٹ نے قانونی طور پر اپنے نام سے والد کا نام ہٹا دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی…
خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزام
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی ملزمہ آمنہ عروج نے الزام عائد کیا ہے کہ دورانِ تفتیش اُنہیں کرنٹ لگایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل…
باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمی
کراچی: اداکارہ زارا نور نے باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زارا نور نے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو شئیر کرتے…