شوبز کی دنیا
“والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے”
لاہور: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار، میزبان اور یوٹیوبر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف کردیا۔ حال ہی میں کنول آفتاب اور اُن کے شوہر و ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنے یوٹیوب چینل…
سنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا دیا
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سنیتا مارشل اور اداکار حسن احمد نے اپنے بچوں کے مذہب کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں حسن احمد نے اپنی اہلیہ سنیتا مارشل کے ہمراہ مسرت مصباح کے پوڈکاسٹ میں…
نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن کو ‘احمق’ قرار دیدیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر پر تنقید کردی۔ نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی سیلفی پوسٹ کی جس میں وہ مُسکرا رہے تھے، اداکار…
اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار
لاہور: اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کینٹ کچہری لاہور میں عائشہ جہانزیب کے شوہر کو عدالت کے روبرو پیش کردیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا…
جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردی
کراچی: سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں اداکارہ جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہو چکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے…
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں
کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف…
پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیس
کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔ مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے…
جس پراحسان کرو اس کے شر سے ڈرو، نعمان اعجاز کا معنی خیز پیغام
کراچی: اداکار نعمان اعجاز نے نام لیے بغیر خلیل الرحمٰن قمر پر طنز کے تیر برسا دئیے۔ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا کی مختلف پوسٹس میں…
شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں مجھے کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا، توقیر ناصر
کراچی: پاکستان کے سیئنر اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ہٹ فلم میں انہیں کاپی کیا اور کریڈٹ بھی نہیں دیا۔ توقیر ناصر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ…
سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان…