شوبز کی دنیا
نوازالدین صدیقی نے خود کو بدصورت اداکار قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ میں ایک بدصورت اداکار ہوں۔ اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری شکل اچھی نہیں ہے اور بات کا اعتراف جب بھی آئینہ دیکھتا ہوں…
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: رائٹر اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک گھٹیا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح کی وجہ اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو قرار دے دیا۔ انوشکا شرما نے اپنے…
منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوگئی۔ گزشتہ برس بیٹے کی ماں بننے والی منال خان نے اداکاری کی دُنیا سے بریک لیا ہوا ہے لیکن وہ سوشل میڈیا…
اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ…
سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیران
ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی تاریخِ پیدائش تبدیل کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی بائیو میں کچھ تبدیلی کی ہے، اداکارہ نے بائیو میں اپنی دوسری…
میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھے
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر راشد محمود کی…
ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیا
کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ…
نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرم
ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے سوناکشی سنہا اور…
بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی کی تصدیق
ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منور فاروقی اور اُن کی دوسری اہلیہ مہہ زبین کوٹ والا…