شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1334 خبریں موجود ہیں

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری

Post Views: 16 ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فُٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار…

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود ‘جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر

Post Views: 19 ممبئی: کوریوگرافربوسکو مارٹز کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی چوٹ کے باوجود شاہ رخ خان نے گانا ‘ جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا۔ شاہ رخ خان کے مشہور گانے ‘ جھومے جو پٹھان’ کوریو گراف کرنے والے…

رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہے، فواد خان

Post Views: 13 لاہور: اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون…

پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر منظرِ عام پر

Post Views: 15 ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا کے جڑواں بچوں کی نئی تصویر وائرل ہوگئی۔ پریتی زنٹا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بیٹے اور بیٹی کی نئی تصویر…

اننت امبانی کی شادی سے یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار

Post Views: 15 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پولیس نے یوٹیوبر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 جولائی کو ممبئی میں اننت امبانی اور…

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچے

Post Views: 21 ممبئی: ایشیا کی امیر ترین کاروباری شخصیات میں سرِ فہرست مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے بیٹے کی شادی پر بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ ڈانس کیا۔ گزشتہ روز ممبئی…

یمنیٰ زیدی اور وہاج علی ترکیہ میں ٹرینڈ کرنے لگے

Post Views: 18 ترکیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ سال 2023 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے…

سابق شوہر اور میں نے ڈنر پر طلاق کا فیصلہ کیا تھا، حبا علی خان

Post Views: 15 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے سابق شوہر نے ڈنر کرتے ہوئے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو…

“خلیل الرحمٰن خبروں میں آنے کیلئے بڑے اداکاروں کیخلاف باتیں کرتے ہیں”

Post Views: 21 لاہور: پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ حال ہی میں…

اظفر علی کا کبریٰ، رمشا اور نازش جہانگیر کو اداکاری سیکھنے کا مشورہ

Post Views: 18 کراچی: پاکستانی اداکار اظفر علی نے فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں کبریٰ خان، نازش جہانگیر اور رمشا خان کو اداکاری سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ حال ہی میں اظفر علی نے کامیڈین اداکار مانی…