شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1334 خبریں موجود ہیں

میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر

Post Views: 19 لاہور: رائٹر اور ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی شخص سے نفرت ہے تو وہ اداکار نعمان اعجاز ہیں۔ نجی چینل کو انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ نعمان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار

Post Views: 16 ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح کی وجہ اپنی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو قرار دے دیا۔ انوشکا…

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

Post Views: 15 کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوگئی۔ گزشتہ برس بیٹے کی ماں بننے والی منال خان نے اداکاری کی دُنیا سے بریک لیا ہوا ہے لیکن…

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشاف

Post Views: 15 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن کی وجہ سے اپنی نومولود بیٹی کو جان سے مارنا چاہتی تھی۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی…

سشمیتا سین فروری 2023 میں پیدا ہوئیں؟ مداح حیران

Post Views: 24 ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی تاریخِ پیدائش تبدیل کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ سشمیتا سین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی بائیو میں کچھ تبدیلی کی ہے، اداکارہ نے بائیو…

میں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھے

Post Views: 22 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود نے 45 ہزار کا بجلی کا بِل موصول ہونے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غلط ملک میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا پر…

ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیا

Post Views: 22 کراچی: پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کردیے۔ سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں…

نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرم

Post Views: 19 ممبئی: حال ہی میں اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے حمل کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نوبیہاتا جوڑے…

بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی کی تصدیق

Post Views: 14 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منور فاروقی اور اُن کی دوسری اہلیہ مہہ…

شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے، مداح حیران

Post Views: 20 ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی اور اداکارہ شردھا کپور نے موبائل فون سے کئی اخروٹ توڑ ڈالے۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیجز پر شردھا کپور کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے…