شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1334 خبریں موجود ہیں

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعمل

Post Views: 17 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی اور ظہیر اقبال کی شادی کی ویڈیو بنانے والے ویڈیوگرافرز کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کی خوبصورت ویڈیو جاری کی جوکہ خوشی کے جذبات…

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی اداکار کون؟

Post Views: 18 ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے IMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی…

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنول

Post Views: 31 کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل اور اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن کی دنیا میں داخل ہونے کے فیصلے پر ان کے والد اور بھائی ناراض ہوگئے تھے۔ صدف کنول کا شمار…

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ، بلال قریشی حکومت پر پھٹ پڑے

Post Views: 22 کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے شدید گرمی میں طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے حکومت پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بیشتر شہر و دیہات شدید…

چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آکر دوبارہ ڈیلیٹ

Post Views: 24 لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلٹ ہوگیا۔ چاہت…

عامر لیاقت ویڈیو لیک کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ عدالت میں پیش

Post Views: 16 جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت…

زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

Post Views: 22 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے زینب جمیل حملے کے…

عدت میں نکاح کیس؛ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

Post Views: 23 اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج…

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔ مزید پڑھیں: سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

Post Views: 23 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔ بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں،…

سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

Post Views: 16 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے متعلق خبروں پر اداکارہ کے دونوں بھائی بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ سوناکشی سنہا کے دونوں بھائی کُش اور لو سنہا…