شوبز کی دنیا
بھارتی ٹی وی کے مشہور اداکار چل بسے
ممبئی: بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ریتوراج سنگھ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ اداکار ریتو راج سنگھ کو صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اداکار کو…
“بہرا نہیں ہوں”؛ رنبیر کپور فلمساز کرن جوہر پر برس پڑے
گجرات: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایوارڈ شو میں فلمساز کرن جوہر پر غصہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ گجرات میں فلم فیئر ایوارڈز کے 69ویں ایڈیشن کی تقریب منعقد…
شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیر کرنے میدان میں آگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کردی۔ شاہ رخ خان ایک دوستانہ والد ہونے کے ناطے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے لگژری اسٹریٹ ویئر…
عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آکر بھارتیوں پر برس پڑیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا طویل عرصے بعد منظر عام پر آئیں تو بھارتیوں نے اُن کی لُکس پر تنقید کے تیر برسا دیے جس کے بعد اب اُنہوں نے بھارتیوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا…
طلاق کے بعد ایشا دیول سیاست میں آرہی ہیں؟ ہیما مالنی نے بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا دیول بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہیں۔ ہیما مالنی، جو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا سے لوک…
شعیب ملک اور ثنا جاوید شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظر عام پر
ملتان: پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 9 کے آغاز سے قبل قومی کرکٹر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…
بشریٰ انصاری نے پاکستانی ڈراموں کے ناموں کو ‘بےہودہ’ قرار دیدیا
لاہور: شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اب ہمارے پروڈیوسرز بےہودہ نام (عنوان) والے ڈرامے بناتے ہیں۔ بشریٰ انصاری اکثر اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں جن میں وہ مختلف موضوعات پر اپنی…
یاسر حسین پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کیخلاف بول پڑے
کراچی: معروف اداکار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے خلاف بولتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں ہے، اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ اُن کا بیٹا اس انڈسٹری کا حصہ بنے۔ حال ہی میں یاسر…
نئی فلم کی ریلیز سے پہلے ڈھائی گھنٹے تک غسل کرتا ہوں، شاہ رخ خان کا انکشاف
متحدہ عرب امارات: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی ریلیز سے پہلے ڈھائی گھنٹے تک غسل کرتے ہیں۔ چار سال کے طویل وقفے کے بعد، شاہ رخ خان…
“میں چھوٹی سی عمر میں ٹوٹ گئی”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل
کراچی: رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت…