شوبز کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1204 خبریں موجود ہیں

بالی ووڈ سے آفر آئی تو سلمان خان کیساتھ کام کروں گی، سارہ خان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر اُنہیں سرحد پار بالی ووڈ سے آفر آئی تو وہ دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی۔ حال ہی میں سارہ خان نے بھارتی خبررساں…

پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا

کراچی: پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ میں طویل عرصے تک بدسلوکی کا سامنا کیا کیونکہ یہاں نئے لوگوں کو جلد قبول نہیں کیا جاتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی…

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کیساتھ فوٹوشوٹ وائرل

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کے بعد اب بھارتی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروالیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ماہرہ خان نے بھارتی…

فرحان سعید بالی ووڈ میں جاکرعاطف اسلم بننا چاہتے تھے، گوہر ممتاز

سال 2002ء میں گیت ‘عادت’ کی وجہ سے مشہور ہونے والا پاکستانی میوزک بینڈ ‘جل’ کے سابق گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید بھی بالی ووڈ میں جاکر عاطف اسلم بننا چاہتے تھے اور…

عامر خان کا فلم ‘ستارے زمین پر’ کی ریلیز سے متعلق اہم اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘تارے زمین پر’ کے سیکوئل ‘ستارے زمین پر’ کی ریلیز کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ایک حالیہ تقریب کے دوران گفتگو…

سلمان خان کی ننھے فینز سے ملنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان ممبئی ائیرپورٹ پر بچوں کو دیکھ کر رک گئے اور ان سے ہاتھ ملائے۔ میگا اسٹارسلمان خان دبئی سے ممبئی پہنچنے تو ائیرپورٹ سے باہر نکلتے وقت بچوں کو دیکھ کر رک…

خواتین کو اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا، نوال سعید

لاہور: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو برا قرار دے دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی…

پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے وہ ہمیں نہیں دکھاتے، حسن شہریار

کراچی: مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستانی سیلبریٹیز کو نہیں دکھاتا لیکن ہم انہیں دکھاتے ہیں۔ ڈیزائنر حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں بھارتی سلیبریٹیز کو…

مشہور بھارتی گلوکار پنکج ادہاس چل بسے

ممبئی: بھارت کے لیجنڈ گلوکار پنکج ادہاس انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج ادہاس کی عمر 72 سال تھی اور وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ پنکج ادہاس کی بیٹی نے ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر…