ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی

لندن:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں شروع ہوگی جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم کی قیادت محمد حفیظ کریں گے۔ پاکستان کے نامور اسٹارز شاہد آفریدی، وہاب ریاض، سمیت دیگر کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

لاہور:بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ مزید پڑھیں

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی:پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈونیشیا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے اگلی عالمی جونیئر والی بال چیمپیئن شپ میں کھیلنے مزید پڑھیں

دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر 114 برس کی عمر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک

دنیا بھر میں “ٹرینڈ ٹورنیڈو” کے لقب سے معروف بھارتی میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں ایک المناک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ پیر کی سہ پہر جالندھر کے نواحی علاقے بیاس میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان; کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان کے کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا. پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے کم مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھی پاکستان ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کی 28 نومبر سے بھارت میں شیڈول جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کو مختلف پولز میں تقیسم کررکھا ہے جس میں پاکستان مزید پڑھیں