یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان سے سیریز کیلئے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ادھورا چھوڑ جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے سخت زبان استعمال کرنا شروع کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) مزید پڑھیں

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم

سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

آئرلینڈ سے شرمناک شکست؛ احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے

آئرلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست پر قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کو آئرلینڈ نے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی کرکٹرز نے مزید پڑھیں

عامر کا ویزہ ایشو؛ پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزہ جاری نہ کرنے کے معاملے پر کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ مزید پڑھیں