کھیل کی دنیا
کیا شاہین کا بابراعظم کے بعد شان مسعود سے بھی جھگڑا ہوگیا؟
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے…
یوراج کے والد دھونی کے بعد کپل دیو پر برس پڑے، ویڈیو وائرل
سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کی مہندرا سنگھ دھونی کے بعد ورلڈکپ جتوانے والے کپتان کپل دیو کو للکارنے کی ویڈیو بھی وائرل ہونے لگی۔ متنازع ویڈیو کے باعث بھارتی میڈیا کی زینت بننے والے سابق…
کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں جب مجھے لگے گا تو خود ہی چھوڑ دوں گا، سرفراز
لاہور: سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے تاثر کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ ابھی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں جب مجھے لگے گا تو خود ہی چھوڑ دوں گا۔ زرائع کے مطابق اپنے ایک…
لوک گلوکار عارف لوہار کا میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
میلبورن: پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار نے آسٹریلیا میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ( ایم سی جی) کا دورہ کیا۔ لوک گلوکار عارف لوہار کو ان کی خواہش پرتاریخی کرکٹ گراؤنڈ ایم سی جی کا دورہ کروایا گیا۔ میلبورن…
بنگلا دیش سے ٹیسٹ میں وائٹ واش، شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی
راولپنڈی: بنگلا دیش سے ہوم ٹیسٹ میں تاریخی وائٹ واش ہونے پر پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود نے قوم سے معافی مانگ لی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ بنگلا دیش سے…
بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے…
سب جانتے ہیں ہماری کرکٹ اس وقت زوال کا شکار ہے، وقار یونس
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت ہماری کرکٹ زوال کا شکار ہے۔ وقاریونس کو چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کا مینٹور مقررکر دیا گیا۔ وقار…
خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کا کھیل ختم، بنگلا دیش کو جیت کیلیے 143 رنز درکار
دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان ٹیم 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی، خراب روشنی کے باعث چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے بغیر کسی نقصان 42 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز…
دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل بنگلادیشی فاسٹ بولر شورف الاسلام کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوکر دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے فاسٹ بولر شورف الاسلام دوسرے ٹیسٹ سے قبل کمر تکلیف کے باعث…
شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ پہلے آپ…