کھیل کی دنیا
دوسرا ٹیسٹ؛ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث کھیل ختم کردیا گیا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلے روز کا کھیل مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کردیا گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش اور خراب موسم…
بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں 2 اہم کھلاڑی شامل
راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے 12 رکنی اسکواڈ میں دو کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی…
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی تقریب…
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو آج ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری آج اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کریں گے۔ ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز عطا کیا جائے گا۔ ہلالِ امتیاز عطا کرنے کی خصوصی…
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ابرار احمد اور کامران غلام موقع دیے جانے کا امکان ہے، دونوں کھلاڑیوں نے…
عمران خان نے بنگلا دیش سے شکست کے بعد محسن نقوی کی اہلیت پر سوال اٹھا دیا
راولپنڈی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی کرکٹ سے متعلق…
مرتے دم تک سرجری! حفیظ کا چیئرمین پی سی بی پر طنز
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ…
راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی تاریخی ہزیمت کے بعد قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم منجمنٹ بالرز کی کارکردگی سے ناخوش ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں نے…
شاہین شاہ آفریدی کا نومولود بیٹے کی تصویر کیساتھ پہلا بیان؛ نام بھی بتادیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے نومولود بیٹے کا…
چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان
لاہور: پی سی بی نے چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کر دیا جن میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے مطابق…