کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1164 خبریں موجود ہیں

آسٹریلیا سے شکست! حارث رؤف نے بھی خاموشی توڑ دی

Post Views: 13 آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کیلئے تین وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی ہار پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان…

پہلا ون ڈے؛ دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

Post Views: 17 میلبرن ؛تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار…

بابراعظم دنیا کے ‘بہترین بلےبازوں’ میں سے ایک قرار

Post Views: 13 قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا…

ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Post Views: 16 ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کواٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز…

بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی زینت بنے گا

Post Views: 12 قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ میں روم رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) حکام نے سابق کپتان بابراعظم سے اپنا بیٹ عطیہ کرنے کی گزارش کی…

بیٹے کی سالگرہ پر شعیب ملک شدید تنقید کی زد میں

Post Views: 13 قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو اہم عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا

Post Views: 11 لاہور:پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں نے اپنے کیریئر میں نئے مواقع کی وجہ سے استعفیٰ…

انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے پاکستان کے نام، بھارٹی فائٹرز بےبس

Post Views: 13 لاہور:پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے نام کرلیے، بھارتی فائٹرز پاکستان فائٹرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ہال میں آئی ٹی ایف تھری مقابلوں کا انعقاد…

کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف سے ملی تو انکار نہیں کیا، محمد رضوان

Post Views: 12 کراچی:قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف ملی تو انکار نہیں کیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے…

سات مہینے سفر کرکے رونالڈو سے ملنے والا جنونی مداح

Post Views: 16 کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کا جنون ویسے تو سبھی کو معلوم ہے لیکن حال ہی میں ایک مداح نے انوکھی مثال قائم کردی ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایک مداح نے فٹ بال کھلاڑی سے ملنے…