کھیل کی دنیا

اس کیٹا گری میں 1056 خبریں موجود ہیں

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Post Views: 1 راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی تاریخی ہزیمت کے بعد قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم منجمنٹ بالرز کی کارکردگی سے ناخوش ہے جبکہ…

شاہین شاہ آفریدی کا نومولود بیٹے کی تصویر کیساتھ پہلا بیان؛ نام بھی بتادیا

Post Views: 1 قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بیٹے کی پیدائش پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے…

چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان

Post Views: 1 لاہور: پی سی بی نے چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان کر دیا جن میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس شامل ہیں۔ پی سی بی سربراہ محسن…

پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ

Post Views: 2 لاہور: فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہاہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی۔ پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔پیرا لمپکس کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی اپنے…

بنگلہ دیشی کھلاڑی آؤٹ؛ شاہین نے وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی

Post Views: 1 راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں وکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی…

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post Views: 1 کراچی: قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر…

ہاکی بدحال؛ فیڈریشن کے بجائے آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے

Post Views: 2 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے ہاکی کھلاڑیوں کے میڈیکل کارڈ بنوادیے گئے۔ اسلام آباد میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چیف آف آرمی…

کہنی کی انجری؛ حسن علی کے علاج کا خرچہ! بورڈ نہیں کلب برداشت کرے گا

Post Views: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی کہنی کے علاج کی تمام تر ذمہ داریاں انگلینڈ کی کاؤنٹی کلب وارکشائر نے اٹھانے کی حامی بھرلی۔ رواں برس انگلش کاؤنٹی کلب وارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی…

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ؛ پاکستانی فائٹر نے بھارت کو ہرادیا

Post Views: 1 مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی بانو بٹ نے خوشبو کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائنل کے ویمن 47.6 کلوگرام کیٹگری میں پاکستانی فائٹر بانو…

پیرا اولمپکس؛ پاکستان کا دستہ مذاق بن گیا، محض ایک اتھلیٹ حصہ لے گا

Post Views: پیرا اولمپکس گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا محض ایک اتھلیٹ حصہ لے گا جبکہ اسکے ہمراہ کوچ اور شیف ہوگا۔ 17ویں پیرا اولمپکس کی میزبانی فرانس کا شہر پیرس ہی کرے گا، میزبانی میں معذور کھلاڑیوں کیلئے…